BEGIN:VCALENDAR
VERSION:2.0
PRODID:-//Safa Foundation - ECPv6.17.0//NONSGML v1.0//EN
CALSCALE:GREGORIAN
METHOD:PUBLISH
X-ORIGINAL-URL:https://safafoundation.in
X-WR-CALDESC:Events for Safa Foundation
REFRESH-INTERVAL;VALUE=DURATION:PT1H
X-Robots-Tag:noindex
X-PUBLISHED-TTL:PT1H
BEGIN:VTIMEZONE
TZID:UTC
BEGIN:STANDARD
TZOFFSETFROM:+0000
TZOFFSETTO:+0000
TZNAME:UTC
DTSTART:20240101T000000
END:STANDARD
END:VTIMEZONE
BEGIN:VEVENT
DTSTART;TZID=UTC:20251229T170000
DTEND;TZID=UTC:20251229T200000
DTSTAMP:20260121T130913Z
CREATED:20260119T132116Z
LAST-MODIFIED:20260121T130913Z
UID:1287-1767027600-1767038400@safafoundation.in
SUMMARY:صفا انسٹی ٹیوٹ فار میڈیا لٹریسی اینڈ جرنلزم کی میٹنگ، ذمہ داریاں تفویض،  ڈیجیٹل ایوارڈ 2025 کا پوسٹر جاری
DESCRIPTION:لکھنؤ: صفا انسٹی ٹیوٹ فار میڈیا لٹریسی اینڈ جرنلزم کی  آج گولہ گنج میں میٹنگ ہوئی جس میں “دیجیٹل کنٹینٹ ایکسیلنس ایوارڈ 2025” کا آفیشل پوسٹر جاری کیا گیا۔ اس موقع پر مولانا جہانگیر عالم قاسمی، مولانا مصطفی مدنی ،مولانا منور سلطان ندوی، ایڈوکیٹ مفتی اسامہ ندوی،معید الزماں کی جانب سے پوسٹر جاری کیا گیا،شرکا نے بتایا کہ اس ایوارڈ کا مقصد ڈیجیٹل میڈیا کے میدان میں معیاری، ذمہ دار اور مثبت مواد تخلیق کرنے والوں کی حوصلہ افزائی اور ان کی خدمات کو قومی سطح پر تسلیم کرنا ہے۔ \nپوسٹر کے اجراء کے موقع پر بتایا گیا کہ یہ ایوارڈ صحافت، تعلیم، سماجی آگاہی، تہذیب و ثقافت، زبان و ادب، اسلامی اقدار، انسانی حقوق اور دیگر اہم شعبوں میں معیاری ڈیجیٹل کنٹینٹ پیش کرنے والوں کے لیے ایک منفرد پلیٹ فارم فراہم کرے گا۔\nپریس ریلیز میں بتایا کیا گیا کہ نامزدگی کا عمل آج سے شروع ہوچکا ہے اور اہل امیدوار مقررہ تاریخ تک اپنے ڈیجیٹل پلیٹ فارم کے ذریعے شرکت کرسکتے ہیں۔ انتخابی عمل شفاف، منصفانہ اور ماہرین پر مشتمل جیوری کے ذریعے مکمل کیا جائے گا۔ \nادارے کے ذمہ داران نے ڈیجیٹل میڈیا سے وابستہ صحافیوں، اساتذہ، سوشل میڈیا ایکٹیوسٹس اور کانٹینٹ کریئیٹرز سے اپیل کی ہے کہ وہ اس ایوارڈ میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں اور مثبت و تعمیری مواد کو فروغ دینے میں اپنا کردار ادا کریں۔ \nمیٹنگ میں ذمہ داریاں بھی تفویض کی گئیں۔ سینئر صحافی احرار الہدی شمس ندوی کو کنوینراور مولانا سلمان صدیقی ندوی کو کو-کنوینر منتخب کیا گیا۔
URL:https://safafoundation.in/event/%d8%b5%d9%81%d8%a7-%d8%a7%d9%86%d8%b3%d9%b9%db%8c-%d9%b9%db%8c%d9%88%d9%b9-%d9%81%d8%a7%d8%b1-%d9%85%db%8c%da%88%db%8c%d8%a7-%d9%84%d9%b9%d8%b1%db%8c%d8%b3%db%8c-%d8%a7%db%8c%d9%86%da%88-%d8%ac%d8%b1/
CATEGORIES:Seminars
ATTACH;FMTTYPE=image/jpeg:https://safafoundation.in/wp-content/uploads/2026/01/n1-10.jpg
END:VEVENT
END:VCALENDAR