Latest Past Events

صفا انسٹی ٹیوٹ فار میڈیا لٹریسی اینڈ جرنلزم کی میٹنگ، ذمہ داریاں تفویض، ڈیجیٹل ایوارڈ 2025 کا پوسٹر جاری

لکھنؤ: صفا انسٹی ٹیوٹ فار میڈیا لٹریسی اینڈ جرنلزم کی  آج گولہ گنج میں میٹنگ ہوئی جس میں “دیجیٹل کنٹینٹ ایکسیلنس ایوارڈ 2025” کا آفیشل پوسٹر جاری کیا گیا۔ اس موقع پر مولانا جہانگیر عالم قاسمی، مولانا مصطفی مدنی ،مولانا منور سلطان ندوی، ایڈوکیٹ مفتی اسامہ ندوی،معید الزماں کی جانب سے پوسٹر جاری کیا گیا،شرکا […]